سیرت النبیؐ پر عمل پیرا ہو کر دنیا اور آخرت سنوار سکتے ،حماداﷲ
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)ممتاز عالم دین قاری حماداﷲ ساجد نے کہا ہے کہ ہم اپنی زندگی سیرت النبیﷺ پر عمل پیرا ہو اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیں۔
رسول پاک ﷺ کی زندگی ہمارے لئے نمونہ ہے جامع مسجد حنفیہ میں سیرت النبیﷺ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا آپ نے موت کے بعد قبر اور آخرت میں سرخرو ہونے کے لئے آپﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لئے شعل راہ ہے اس موقع پر قاری تنزیل الرحمان و دیگ نے بھی خطاب کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments