حکو مت اپوزیشن کو سیاسی طو ر پر کچلنے پر توانا ئیاں صرف کر ر ہی ،غلام قادر جام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء غلام قادر جام نے کہا ہے کہ پا کستا ن کو د ر پیش تمام مسائل کا حل آ ئین وقا نو ن کی با لا دستی سیاسی استحکا م اور نتیجہ خیز معاشی پالیسیوں کے ساتھ جڑا ہو ا ہے۔
لیکن موجو دہ حکو مت حقا ئق سے چشم پوشی کر تے ہو ئے اپوزیشن کو سیاسی طو ر پر کچلنے پر توانا ئیاں صرف کر ر ہی ہے زرعی شعبے میں موجو دہ سرمایہ کا ر ی کی بد ترین حوصلہ شکنی کی جا ر ہی ہے کسا ن ملکی معیشت اور غذائی ضرور یا ت پور ی کر نے میں بنیا د ی کر دا ر ادا کر تے ہیں لیکن حکو مت ا ن کے مسائل سے لا تعلق ہو چکی ہے پا کستا ن تحریک انصاف کسانوں کے مسائل ہر فور م پر ا ٹھا ئے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments