جنسی استحصا ل کے لر ز ہ خیز واقعات خوفناک حد تک بڑھ چکے ، محمد حسنین شاہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر ٹرانسپورٹ یونین جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں بچوں کے خلا ف بڑھتے ہو ئے جرائم بالخصوص جنسی استحصا ل کے لر ز ہ خیز واقعات خوفناک حد تک بڑھ چکے ہیں۔
گذشتہ2رو ز کے دورا ن روالپنڈ ی گجرات اور چکوا ل سے کم عمر بچوں کے ساتھ ز یا دتی کے کم از کم 3واقعات ر پورٹ ہو چکے ہیں جبکہ رواں ماہ جنسی استحصا ل کے 14واقعات رپورٹ ہوئے یہ صورتحا ل انتہا ئی خوفنا ک ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ بچوں سے متعلق مقد ما ت کے لیے پو لیس میں خصوصی یو نٹس فور ی ا یف آئی آر جد ید فرانز ک سہو لتوں تیز رفتار تفشیش اور مقد ما ت کے بر وقت فیصلوں کو یقینی بنا کر ملز ما ن کو کیفر کر د ار تک پہنچا یا جا ئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments