میلاد النبی کے کامیاب جلوس کے انعقاد پر عبد المالک چشتی کو مبارک باد
میانوالی (نامہ نگار)ضلعی انتطامیہ جماعت اہلسنت انجمن تاجران میانوالی انجمن اسلامیہ میانوالی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام میانوالی میں حضرت مولانا صاحبزادہ عبدالمالک چشتی ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا اور علماء اہلسنت کی قیادت عظیم الشان شاندار میلاد النبی کے کامیاب جلوس کے انعقاد پر قائد اہلسنت مولانا صاحبزادہ عبد المالک صاحب چشتی کو عوام اہلسنت تمام اہلسنت کی جماعتوں نے دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔
سجاوٹ کرنے والوں اور تلاوت ونعت خوانی میں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں اے ڈی سی جی ماجد احمد اور صاحبزادہ عبدالمالک کے انعامات تقسیم سے حوصلہ افزائی ہوئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments