سرگودہا میں 6سے 16گھنٹوں کی طویل لو ڈشیڈنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہا ہے کہ شدید گر می اور حبس کے ا س مو سم میں سرگودہا سمیت پور ے ملک میں 6سے 16گھنٹوں کی طویل لو ڈشیڈنگ نے عوا م کو ذہنی اور جسمانی اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔
ا سکے علا و ہ کا رو با ر ی سر گر میاں بھی مفلو ج ہو کر ر ہ گئی ہیں سو لر سسٹم کی بھرپور پذ یرا ئی کے بعد یہ با ت سمجھ سے با ہر ہے کہ بجلی کی لو ڈشیڈنگ کی جا ر ہی ہے ا س و قت پاکستا ن خطے بھر میں مہنگی ترین بجلی صارفین کو فروخت کر نے وا لا ملک بنا ہوا ہے فارم47حکومت عوا م پر بجلی کی لو ڈشیڈنگ کا عذا ب ختم کر ے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments