گرمی کی شدت برقرار رہی موسم گرم اور مرطوب رہا

گرمی کی شدت برقرار رہی  موسم گرم اور مرطوب رہا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں سوموار کو بھی برقرار رہی ،صبح کا آغاز سورج کی تیز شعاؤں کے ساتھ ہوا، اور دن بھر موسم گرم اور مرطوب رہا، تاہم شام کے بعد قدرے بہتری محسوس کی گئی جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز موسم اسی طرح گرم رہے گا۔

 شہر اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں سوموار کو بھی برقرار رہی ،صبح کا آغاز سورج کی تیز شعاؤں کے ساتھ ہوا، اور دن بھر موسم گرم اور مرطوب رہا، تاہم شام کے بعد قدرے بہتری محسوس کی گئی جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز موسم اسی طرح گرم رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...