ہسپتال کے واش رومز سے ٹوٹیاں چور
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سخت سکیورٹی حصار میں موجود ہسپتال کی نئی تعمیر شدہ عمارت کے واش رومز سے لاکھوں روپے مالیت کی 19 قیمتی ٹوٹیاں چور اکھاڑ کرلے گئے، پولیس نے ہسپتال انتظامیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔
سخت سکیورٹی حصار میں موجود ہسپتال کی نئی تعمیر شدہ عمارت کے واش رومز سے لاکھوں روپے مالیت کی 19 قیمتی ٹوٹیاں چور اکھاڑ کرلے گئے، پولیس نے ہسپتال انتظامیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments