خاتون اغوا ، ملزم کے خلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا کے علاقے 86 شمالی میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے لے جانے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔
پولیس نے خاتون کے سسر خضر حیات کی درخواست پر نامزد ملزم شرجیل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments