مویشی چوروں کا3 رکنی گینگ گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مویشی چوری میں ملوث 3 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم زاہد، کلیم اور علیم کے قبضہ سے 4 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments