بیوہ کے گھر پر قبضہ کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 88 شمالی کی آسیہ نے الزام عائد کیا۔
کہ محمد افضل اور غلام مصطفیٰ نے گھر میں داخل ہوکر اسے تشدد کا نشانہ بنایا ملزمان مبینہ طور پر اس کے گھر پر قبضہ کرنے کے درپے ہیں اور تشدد کے دوران اس کی عفت میں بھی خلل ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments