ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد میں موک ایکسرسائز

 ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال  جوہر آباد میں موک ایکسرسائز

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ہنگامی صورتحال سے موثر انداز میں نبر آزما ہونے اور یسکیو 1122 کی پیشی ورانہ صلاحیتوں جائزہ لینے کیلئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد میں موک ایکسرسائز کی گئی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر بھی موجود تھے۔

 ایکسر سائز کے دوران ریسکیو ٹیموں کی ہنگامی صورتحال میں زخمیوں کو ریسکیو کرنے ، انہیں فوری طبی امداد کی فراہمی، بحفاظت منتقلی کا عملی مظاہرہ کیا ، ڈپٹی ڈپٹی کمشنر نے موک ایکسرسائز کے دوران کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ ادارے ہمہ وقت مکمل طور پر تیار رہیں۔ اور باہمی رابطہ و تعاون کو مزید موثر بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...