کاموں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، کمشنر

 کاموں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، کمشنر

کاموں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، کمشنر کام کے دوران میٹریل اور کوالٹی پر خصوصی توجہ دی جائے آفس روڈ خوشاب کا دورہ

خوشاب(نمائندہ دُنیا)کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیوٹیفکیشن پروگرام کے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے کلمہ چوک اور تحصیل آفس روڈ خوشاب کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر اور اے ڈی سی ایم ایس ذریاب ساجد بھی ان کے ہمراہ تھے کمشنر حافظ شوکت علی نے ہدائت کی کہ کام کے دوران میٹریل اور کوالٹی پر خصوصی توجہ دی جائے ، کاموں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، حافظ شوکت علی کمشنر سرگودھا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت بیوٹیفکیشن کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم بیوٹیفکیشن پلان کے کاموں کا روزانہ کی بنیاد پر چیک اینڈ بیلنس رکھا جائے ، کمشنر سرگودھا کمشنر سرگودھا کی ڈپٹی کمشنر خوشاب کو بیوٹیفکیشن کاموں کی باقاعدہ نگرانی کی ہدایت بیوٹیفکیشن پلان وزیر اعلی پنجاب کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ہے . کمشنر سرگودھا ڈویژن کا جاری ترقیاتی و بیوٹیفکیشن کاموں کو بروقت مکمل کرنے پر زور دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...