منشیات فروش گرفتار ،شراب برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 150 لیٹر شراب برآمد کرلی، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 150 لیٹر شراب برآمد کرلی، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments