پپلاں پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
کندیاں(نمائندہ دنیا)پپلاں پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمات درج ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ پپلاں سب انسپکٹر شاہد عزیز اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ و دوران تفتیش محمد کاشف مرجان ولد محمد آصف مرجان سکنہ پپلاں سے 2 پسٹل 30 بور برآمد کیے جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکاملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments