پا کستا ن ہمیشہ سے سعود ی عر ب کی خودمختاری کی حمایت کر تا آ یا ، ضیاء الحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی رہنماء مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ ملک ضیاء الحق نے کہا ہے کہ۔۔۔
پا کستا ن ہمیشہ سے اپنے بر ا د ر ملک سعود ی عر ب کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کر تا آ یا ہے اور کرتا ر ہے گا حو ثیوں کے عملوں کی پا کستا نی قو م مذ مت کر تی ہے با ب المندب میں حملوں دنیا کی معیشت متاثر ہو گی پاکستا ن اپنے بر ا د ر ملک سعود ی عر ب پر کسی قسم کی جا ر حیت کو بر دا شت نہیں کر ے گا پوری قوم سعودی عرب کے ساتھ ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments