پارکنگ کے ٹھیکیدار کے دو اہلکاروں زائدفیس وصول کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
خوشاب(نمائندہ دُنیا)اینٹی کرپشن سرگودھا کی چھاپہ مار ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاطف شوکت کی سربراہی میں علاقہ مجسٹریٹ احمد وقاص کے ہمراہ دفعہ30کی نگرانی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب میں کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔۔
عبدالمالک ولد محمد ضلعی ہیڈ کواٹر ہسپتال میں کاروائی کرتے ہوئے ہسپتال کی پارکنگ کے ٹھیکیدار کے دو اہلکاروں محمدا قبال اور غلام مصطفی کو زائد پارکنگ فیس وصول کرتے ہوئے رنگے ھاتھوں گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments