سرکاری چشمہ جھیل میانوالی کے حقوق کی نیلامی 24 ستمبر کوہوگی
سرکاری چشمہ جھیل میانوالی کے حقوق کی نیلامی 24 ستمبر کوہوگی شرائط و ضوابط کے مطابق مقررہ فیس/چالان جمع کروانا ہوگا، دستاویزات ویب سائٹ پر
کندیاں،میانوالی (نمائندہ دنیا)محکمہ ماہی پروری حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی اطلاع جاری کی گئی ہے کہ سرکاری چشمہ جھیل میانوالی کے حقوق برائے سال 2026-27 تا 2028-29 کی نیلامی 24 ستمبر 2026 کو صبح 9 بجے بذریعہ ای آکشن ہوگی نیلامی میں حصہ لینے کے لیے سرکاری شرائط و ضوابط کے مطابق PSID کے ذریعے مقررہ فیس/چالان جمع کروانا ہوگا مزید تفصیلات، شرائط و ضوابط اور متعلقہ دستاویزات محکمہ ماہی پروری پنجاب کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ مزید تفصیلات، شرائط و ضوابط اور متعلقہ دستاویزات محکمہ ماہی پروری پنجاب کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں: www.punjabfisheries.gov.pk <http://www.punjabfisheries.gov.pk>۔ فون نمبر0459920140:0320055420
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments