نماز جنازہ کے دوران فون چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم جیب تراش نے نماز جنازہ میں شریک شہری کو دو لاکھ روپے مالیت کے قیمتی موبائل فون سے محروم کر دیا،نماز جنازہ ادا کر رہا تھا کہ اس دوران جیب تراش نے موبائل فون نکا ل لیا ،مقدمہ درج کر لیا۔
نامعلوم جیب تراش نے نماز جنازہ میں شریک شہری کو دو لاکھ روپے مالیت کے قیمتی موبائل فون سے محروم کر دیا،نماز جنازہ ادا کر رہا تھا کہ اس دوران جیب تراش نے موبائل فون نکا ل لیا ،مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments