7ڈرائیورز کے خلاف مقدمات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس نے جان محمد والا ،لکسیاں اور دیگر مقامات پر کاروائیوں کے دوران ممنوعہ جگہوں پر گاڑیا ں کھڑی کرنے پر راشد ،فیصل ، جاوید، قیصر لال وغیرہ 7ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
سٹی ٹریفک پولیس نے جان محمد والا ،لکسیاں اور دیگر مقامات پر کاروائیوں کے دوران ممنوعہ جگہوں پر گاڑیا ں کھڑی کرنے پر راشد ،فیصل ، جاوید، قیصر لال وغیرہ 7ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments