اسلحہ رکھنے والے 3 ملزم گرفتار

 اسلحہ رکھنے والے 3 ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ پھلروان پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزم ثقلین کے قبضہ سے بندوق 12 بور، خالد سے پسٹل 30 بور اور عمر سے بھی پسٹل 30 بوربرآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

تھانہ پھلروان پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزم ثقلین کے قبضہ سے بندوق 12 بور، خالد سے پسٹل 30 بور اور عمر سے بھی پسٹل 30 بوربرآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...