صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے دنیا کا بڑا سپورٹس ایونٹ ہونے جارہا ، ڈپٹی کمشنر

صحت مند سرگرمیوں کے فروغ  کیلئے دنیا کا بڑا سپورٹس ایونٹ  ہونے جارہا ، ڈپٹی کمشنر

میانوالی (نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب یو تھ گیمز 2026ء کے سلسلہ میں اہم اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں ہوا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کا ٹھیا نے کی۔

اجلاس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ممتاز خان کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس ے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بڑا سپورٹس ایونٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے ۔انہوں نے محکمہ سپورٹس کے افسران اور تعلیمی اداروں کے سربراہا ن کو ہدایت کی کہ کھیلوں کے ان میگا ایونٹس سے متعلق زیا د ہ سے زیا دہ آگہی فراہم کی جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...