منتخب شہری علاقے کو ماڈل بیوٹیفکیشن ایریا کے طور پر ترقی دی جا رہی

منتخب شہری علاقے کو ماڈل بیوٹیفکیشن ایریا کے طور پر ترقی دی جا رہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق سرگودہا ڈویژن کے تمام اضلاع میں ایک ایک منتخب شہری علاقے کو ماڈل بیوٹیفکیشن ایریا کے طور پر ترقی دی جا رہی ہے ۔

اسی طرح نئے ماڈل ریڑھی بازاروں کے قیام اور پہلے سے فعال ریڑھی بازاروں میں سہولیات کے اضافے اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے اقدامات پر اعلی سطحی اجلاس میں غور کیا گیااس حوالے سے حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جار کی ہے کہ ان منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیار کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ سطح پر مانیٹرنگ سخت کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...