20 ہزار نقدی اور قیمتی موبائل فون غائب

20 ہزار نقدی اور قیمتی  موبائل فون غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوٹ مومن کے علاقے مٹیلہ میں دکان کا تالا کھلا چھوڑنا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا۔

پولیس کے مطابق محمد ریاض اپنی ٹیلرنگ شاپ سے کام کے سلسلے میں بازار گیا اور دکان کو لاک کیے بغیر چھوڑ گیا، کچھ دیر بعد واپس آیا تو دکان کا لاک کھلا ہوا تھا، سامان کی پڑتال پر 20 ہزار روپے نقدی اور قیمتی موبائل فون غائب پایا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...