سرگودھا چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر اور دیگر عہدیداران کومبارکباد

سرگودھا چیمبر آف کامرس کے نومنتخب  صدر اور دیگر عہدیداران کومبارکباد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تاجر رہنماؤں میاں محمد ناصر اور میاں محمد نادر جاوید قریشی نے سرگودھا چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر میاں محمد عمران اور دیگر عہدیداران کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔۔۔

 نیک خواہشات کا اظہار کیا اورکہا ہے کہ نو منتخب قیادت پر تاجر برادری نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ، وہ اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ کاروباری طبقے کو درپیش مسائل کے حل، صنعت و تجارت کے فروغ اور تاجروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور آواز اٹھائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...