غلام صغریٰ سپرنٹنڈنٹ دارلفلاح تعینات

غلام صغریٰ سپرنٹنڈنٹ دارلفلاح تعینات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ سوشل ویلفیٔر اینڈ بیت المال کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تحصیل سلانوالی غلام صغریٰ کو ترقی دے کر سپرنٹنڈنٹ دارلفلاح سرگودھا تعینات کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے ۔

محکمہ سوشل ویلفیٔر اینڈ بیت المال کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تحصیل سلانوالی غلام صغریٰ کو ترقی دے کر سپرنٹنڈنٹ دارلفلاح سرگودھا تعینات کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...