ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
کندیاں(نمائندہ دنیا)ہرنولی پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ ہرنولی سب انسپکٹر وسیم اکبر خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ ظفر اقبال ولد غلام رسول سکنہ اسڑانوالہ سے پسٹل 30 بور کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکاملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ہرنولی میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments