کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے تاجر برادری کو ہر ممکنہ سہولیات فراہم کی جا ئیں ،ڈپٹی کمشنر
میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کا ٹھیا کی زیر صدارت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلہ میں اہم اجلاس ڈی سی آفس میں ہوا۔
اجلاس میں کاروباری حضرات کو سروس ڈیلیوری کی فراہمی، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے علاوہ ای فاس سسٹم کی پیش رفت سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ حکو متی ویژن کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے تاجر برادری کو ہر ممکنہ سہولیات فراہم کی جا ئیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments