چرچز کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تمام سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کی نگرانی میں چرچز کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی پولیس افسران نے مختلف چرچز کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو بریفنگ دی۔
تمام سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کی نگرانی میں چرچز کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی پولیس افسران نے مختلف چرچز کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments