11 کاشتکار پانی چوری پر گرفتار

11 کاشتکار پانی چوری پر گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مٹیلہ اور اطراف کے علاقوں میں چھاپے مار کرخضر ،رستم ، نواز،نذر وغیرہ 11کاشتکاروں کو زیرزمین پائپ بچھا کر نہری پانی چوری کر کے غیر قانونی طور پر فصلیں سیراب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

 مٹیلہ اور اطراف کے علاقوں میں چھاپے مار کرخضر ،رستم ، نواز،نذر وغیرہ 11کاشتکاروں کو زیرزمین پائپ بچھا کر نہری پانی چوری کر کے غیر قانونی طور پر فصلیں سیراب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...