دو بچے جبری مشقت سے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے فیصل آباد روڈ پر 50شمالی اور 47شمالی میں کاروائیاں کر کے آٹوز ورکشابس سے دو کمسن بچے جبری مشقت سے بازیاب کروا کر ورکشاب مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے فیصل آباد روڈ پر 50شمالی اور 47شمالی میں کاروائیاں کر کے آٹوز ورکشابس سے دو کمسن بچے جبری مشقت سے بازیاب کروا کر ورکشاب مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments