عوامی مسائل کے حل کیلئے حکو مت کو عملی قدم اٹھانا ہو نگے ، ملک اشرف برہان

 عوامی مسائل کے حل کیلئے حکو مت کو عملی  قدم اٹھانا ہو نگے ، ملک اشرف برہان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل اور ریلیف کی فراہمی کیلئے حکو مت کو محض بیا نا ت اور نمائشی اقدا ما ت کی بجا ئے عملی قدم اٹھانا ہو ں گے ۔

ا س وقت ہو ش ر و با مہنگا ئی بے ر و ز گا ر ی عا م آ د می کیلئے و با ل جا ن بن چکی ہے حکو مت حقیقی معنوں میں ملک سے غر بت بے روز گا ر ی کے خاتمہ کیلئے اقدامات ا ٹھا ئے محض بلند و با نگ دعو ے عا م آ د می کی مشکلا ت کا حل نہیں ہیں موجود ہ حکو مت کے اقتدار کے 3سا ل کسی بھی حوا لہ سے عا م آ د می کیلئے اطمینا ن بخش نہیں بلکہ حکو مت کا عرصہ اقتدار عا م آ د می کیلئے مشکلا ت اور مسائل کا پہا ڑ ثا بت ہو ئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...