تمام اسلامی ممالک مشتر کہ حکمت عملی اختیا ر کریں،قاری عبدالوحید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنماء تحفظ ختم نبوت قاری عبدالوحید نے کہا ہے کہ با ہمی اختلا فات کو مذا کر ات اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کر کے امن بھا ئی چا ر ے اور استحکا م کیلئے مشترکہ کو شیش وقت کی اہم ضرورت ہے۔
مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز کا تقاضا ہے کہ تمام اسلامی ممالک ذاتی گر و ہی اور علاقائی مفادات سے بالا تر ہو کر مشتر کہ حکمت عملی اختیا ر کریں کیونکہ با ہمی انتشار اور کشید گی سے نہ صرف مسلم ممالک کی قوت متاثر ہو تی ہے بلکہ بیر و نی مدا خلت اور عد م استحکا م کے امکانا ت بھی بڑھ جا تے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments