سنوکر کلب کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

سنوکر کلب کے باہر سے  موٹر سائیکل چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محمدی کالونی کا رہائشی ارسلان مقامی سنوکر کلب کے باہر اپنا موٹرسائیکل کھڑا کر اندر چلا گیا، جب واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھا، اطلاع ملنے پر پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 محمدی کالونی کا رہائشی ارسلان مقامی سنوکر کلب کے باہر اپنا موٹرسائیکل کھڑا کر اندر چلا گیا، جب واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھا، اطلاع ملنے پر پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...