شراکت دار کو لاکھوں روپے کا جعلی چیک دیدیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کاروباری لین دین کے دوران شراکت دار کو لاکھوں روپے کا جعلی چیک دیدیا، بتایا جاتا ہے کہ ۔۔۔
نہنگ کے محمد حسنین کو جھنگ کے رہائشی تقی رضا نے کاروباری لین دین کے دوران 14لاکھ 70ہزار روپے کا چیک دیا جو متعلقہ بینک نے بوس قرار دے کر ڈس آنر کر دیا جبکہ مذکورہ شخص رقم کی ادائیگی سے انکاری ہو گیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments