7بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑ گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مزید7بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑ گئے ،واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے بھا بھڑہ،مراد والا، میں کاروائیاں کر کے محمد حمید،فرخ جاوید،حمید احمد وغیرہ 7بجلی چوروں کو پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
مزید7بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑ گئے ،واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے بھا بھڑہ،مراد والا، میں کاروائیاں کر کے محمد حمید،فرخ جاوید،حمید احمد وغیرہ 7بجلی چوروں کو پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments