بھٹہ خشت سیل ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 89شمالی،سیدوآنہ، چک مبارک،86شمالی میں کاروائیوں کے دوران ممکنہ سموگ اور آلودگی میں اضافہ کا موجب بننے والے بھٹہ خشت سیل کر کے مالکان تنویراورشاہد خان کے خلاف مقدمات درج کر وا دیئے ۔
89شمالی،سیدوآنہ، چک مبارک،86شمالی میں کاروائیوں کے دوران ممکنہ سموگ اور آلودگی میں اضافہ کا موجب بننے والے بھٹہ خشت سیل کر کے مالکان تنویراورشاہد خان کے خلاف مقدمات درج کر وا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments