بھاگٹانوالہ، دو ملزمان گرفتار 2 کلو 760 گرام چرس برآمد

بھاگٹانوالہ، دو ملزمان گرفتار  2 کلو 760 گرام چرس برآمد

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او سرگودھا کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات فروشوں بلال اور ثمر کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 کلو 760 گرام چرس برآمد کر لی۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...