مشکوک حالت میں گھومنے والا مسلح شخص گرفتا ر
خوشاب(نمائندہ دُنیا)خوشاب پولیس نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے والے ایک مسلح شخص کو گرفتا کرلیا۔۔۔
ملزم کے قبضہ سے بندوق بارہ بور ریپیٹر اور ایک کارتوس بر آمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے اور اسلحے کی نمائش کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments