موٹر سائیکل نہر میں جا گری،باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

موٹر سائیکل نہر میں جا گری،باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

موٹر سائیکل نہر میں جا گری،باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی حادثے میں زخمی باپ بیٹے کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا

کندیاں (نمائندہ دنیا)کندیاں تیز رفتار موٹر سائیکل نہر میں جا گری،باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔کندیاں تحصیل پپلاں کے نواحی علاقے میں تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر چھوٹی نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں باپ بیٹا زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے باپ بیٹے کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تاجر سلیم شیروانی جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی حالت میں زیرِ علاج ہے واقعے کے باعث علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...