19گاڑیوں کے چالان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈی آرٹی اے نے چیکنگ کے دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر 19گاڑیوں کے چالان کر کے 11گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروا دیا۔ انہیں مجموعی طو رپر 80500 روپے جرمانہ بھی کیا ہے ۔
سیکرٹری ڈی آرٹی اے نے چیکنگ کے دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر 19گاڑیوں کے چالان کر کے 11گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروا دیا۔ انہیں مجموعی طو رپر 80500 روپے جرمانہ بھی کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments