نمبر پلٹوں پر مقدمات درج

  نمبر پلٹوں پر مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی جانچ پڑتال کے دوران 126جنوبی، 22شمالی کے مقامات پر جعلی نمبر پلٹوں والی 2 موٹرسائیکلیں بند کر کے مالکان تنویر اور امتیاز کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 پولیس نے گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی جانچ پڑتال کے دوران 126جنوبی، 22شمالی کے مقامات پر جعلی نمبر پلٹوں والی 2 موٹرسائیکلیں بند کر کے مالکان تنویر اور امتیاز کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...