16سالہ لڑکے سے زبردستی بدفعلی

 16سالہ لڑکے سے زبردستی بدفعلی

میانوالی (نامہ نگار)تحصیل عیسیٰ خیل کے نواحی علاقے کنڈل میں 16 سالہ لڑکے ظہورالدین کو پولیس چوکی کنڈل کے قریب واقع جنگل سے شہد اتارنے کے بہانے ایک شخص اکرام ورغلا بہلا پھسلا کر ساتھ کے گیا۔

 بعد ازاں شہد اتارنے کی بجائے درانتی سے بچے کو اس کا گلہ کاٹ کر قتل کا خوف دلا کر زبردستی بدفعلی بھی کر لی اوباش نے ویڈیو بھی بنا لی اور ٹک ٹاک پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر بچے کو خاموش رہنے کا خوف و ہراس دلایا متاثرہ بچے نے گذشتہ روز واقعہ اپنے والد کو بتلایا تو متاثرہ بچے کے والد کی اطلاع پر اس کی مدعیت میں عیسیٰ خیل پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...