حکو مت میں بڑھتے ہو ئے اختلا فات ا س کے انجا م کا عند یہ ،شفقت عبا س
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عبا س اعوان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکو مت میں بڑھتے ہو ئے ۔۔۔
اختلا فات ا س کے انجا م کا عند یہ ہیں تمام تر انتقا می کا ر وا ئیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر نے کے با و جو د با نی چیئرمین پی ٹی آ ئی عمران خا ن کے علاو ہ ا ب کو ئی آ پ شن نہیں ہے وفاقی کا بینہ نے نئے کرنسی نو ٹوں کے ڈیزا ئن کی منظور ی د ے کر لا حاصل اقدا م کیا ہے ملک ا سوقت شد ید معاشی بحرا ن مہنگا ئی اور عوا م کی گرتی ہو ئی قوت خرید جیسے سنگین مسائل سے دوچا ر ہے لیکن حکو متی ترجیحات د یکھ کر یو محسوس ہو تا ہے کہ جیسے تمام مسائل حل ہو چکے ہیں صرف کرنسی نو ٹوں کے ڈیزا ئن بد لنا با قی ر ہ گئے حقیقت یہ ہے کہ موجودہ حکو مت کی نا کا م معاشی اقتصاد ی پالیسی اورانتظا می پا لیسیو ں سے ہر شخص پر یشان ہے عوا م مختلف مسائل سے دوچار ہے ۔موجود ہ حکو مت پا کستا ن کی تار یخ کی نا کا م ترین حخو مت ثا بت ہو ئی ہے قو م ایک مرتبہ پھر پا کستا ن تحریک انصاف اور عمران خا ن کے سنہر ی دورے حکو مت کو یاد کر ر ہے ہیں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments