پاکستان کی ترقی الفاظ کا گورکھ دھندہ ،نور حیات کلیار

 پاکستان کی ترقی الفاظ کا  گورکھ دھندہ ،نور حیات کلیار

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)سابق امیدوار قومی اسمبلی نور حیات کلیار نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے اگر پاکستان ترقی کر رہا ہوتا تو اسکے ثمرات غریب عوام تک پہنچتے۔۔۔

 مگر یہاں بدقسمتی سے غریب عوام کو ہی رگڑا لگایا جا رہا ہے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں سیف سٹی کیمرے کمائی کا بہترین زریعہ ہیں دنیا میں سیف سٹی کیمرے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے لگائے جاتے ہیں مگر بدقسمتی سے پاکستان میں یہ کمائی کا زریعہ ہیں اب عوام مایوس ہو کر معاشی تباہی کی باتیں کرنا لگی ہیں انھوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وسائل سے محروم لوگوں کی طرف خصوصی توجہ دے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...