حکو مت کو سیاسی معا ملا ت میں طاقت کے استعما ل سے گر یز کر نا چا ہیے ، تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ حکو مت کو سیاسی معا ملا ت میں طاقت کے استعما ل سخت گیر ر و یو ں اور غیر ضرور ی محاذ آ را ئی سے گر یز کر نا چا ہیے۔
ر یا ستی ا دا ر و ں اور حکو مت کی ذمہ د ار ی ہے کہ و ہ ملک میں معاشی ترقی اور خوشحا لی کو یقینی بنا نے کیلئے عملی اقدا ما ت ا ٹھا ئیں ا س وقت بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی بے ر و ز گا ر ی اور لا قا نو نیت عا م آ د می کیلئے و با ل جان بن چکی ہے عا م آ د می کو ریلیف فراہمی کر نے غر بت بے رو ز گا ر ی اور مہنگا ئی کے خاتمہ کیلئے پلا ننگ کر نا ہو گی حکومتی بلند و با نگ دعو ؤ ں سے عوا م کو ریلیف نہیں مل سکتا ریلیف کی فراہمی کیلئے حکو متی سطح پر مو ثر اور عملی اقدا ما ت ا ٹھا نا ہو ں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments