گندے پانی کے جوہڑ مکینوں کیلئے سخت مشکلات کا سبب ، مچھروں کی بہتات

 گندے پانی کے جوہڑ مکینوں کیلئے سخت  مشکلات کا سبب ، مچھروں کی بہتات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیوریج کے انتہائی خستہ حال نظام کے باعث پیر محمد کالونی کی بیشتر کلیوں میں گندے پانی کے جوہڑ مکینوں کیلئے سخت مشکلات کا سبب ، مچھروں کی بہتات کے ساتھ ساتھ بدبو اور تعفن کا سبب بنا ہوا ہے۔

 جس سے موذی امراض بھی پھیلنے لگے ہیں،اس پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر راہگیروں کیلئے انتہائی دشواری کا سبب بنے ہوئے ہیں ، علاقوں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ سینکڑو ں مکین گندے پانی کے نکا س نہ ہونے کے باعث ہیپا ٹائٹس ، جیسے موذی امراض کا شکار ہورہے ہیں گلیوں میں گٹروں کا کھڑا پانی جوہڑ وں کی صورت اختیار کر چکا ہے جس کی وجہ سے تعفن اور بدبو کے باعث مکینوں کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...