سابقہ رنجش،شہری کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں

 سابقہ رنجش،شہری کو فون  کالز پر قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں حسین شاہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے فون کالز پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور خوف و ہراس کا شکار بنایا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...