قرآ ن نے ا نسا نو ں کے در میا ن عد ل احسان معافی صلح اور نیکی کے ا صو لو ں کو فروغ د یا ،قاری عبدالوحید

قرآ ن نے ا نسا نو ں کے در میا ن  عد ل احسان معافی صلح اور نیکی کے  ا صو لو ں کو فروغ د یا ،قاری عبدالوحید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مذہبی رہنماء قاری عبدالوحید نے کہا ہے کہ قرآ ن مجید نے ا نسا نو ں کے در میا ن عد ل احسان معافی صلح اور نیکی کے ا صو لو ں کو فروغ د یا ہے۔

 جبکہ نبی کریم کی کی سیرت طیبہ پوری انسا نیت کیلئے ر حمت بر دا شت عفو و در گز ر اور حسن سلو ک کا عملی نمو نہ ہے ا سلام کسی ا نسا ن کے ساتھ مذ ہب رنگ نسل اور ز با ن کی بنیا د نا ا نصافی کی ا جا ز ت نہیں د یتا ۔

بلکہ ہر فرد کے جا ن و ما ل عزت اور بنیا د ی حقوق کے تحفظ کی تعلیم دیتا ہے اسلا م د ین امن محبت روادا ر ی اور بقا ئے با ہمی ہے اسلام کے ا صو لو ں کو ا ختیا ر کر کے معاشر ے اور امن سکون کا گہوارہ بنا یا جا سکتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...