پکی شاہ مردان میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پکی شاہ مردان میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پکی شاہ مردان میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاڈی پی او میانوالی کا نوٹس لے کر ایس ڈی پی او داؤد خیل سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ داؤد خیل کے علاقے پکی شاہ مردان میں محمد اظہار نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاہے ۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل نے اس واقعے کا نوٹس لے کر ایس ڈی پی او داؤد خیل سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ایس ایچ او تھانہ داؤد خیل پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔انوسٹی گیشن اور فرانزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شوائد اکھٹے کررہی ہیں۔مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...