فائرنگ سے 52 سالہ شخص شدید زخمی

فائرنگ سے 52 سالہ  شخص شدید زخمی

میانوالی (نامہ نگار)علاقہ خانقاہ سراجیہ کندیاں میں دن دیہاڑے ایک شخص فراز کی فائرنگ سے خانقاہ کا 52 سالہ شخص غلام محمد شدید زخمی ہو گیا مضروب کو ریسکیو 1122 اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا

جہاں اس کی حالت تسلی بخش اور علاج جاری تھا تھانہ کندیاں پولیس موقعہ پر پہنچ گئی بعد ازاں مقدمہ درج کیا باقی تفتیش جاری تھی۔فاریسٹ پارک زبوں حالی کا شکار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...